(43) جدت/ شاعری ۔ میرے دل کا قلندر بولے

(44) جدت

ہواؤں میں نئی شدت ابھی پیدا ہوئی ہے 
  اداؤں میں نئی جدت ابھی پیدا ہوئی ہے 

  نہ ہو گی اب کوئی تقلید اندھی  
 مریدوں میں نئی بدعت ابھی پیدا ہوئی ہے

   نئی ہے صورت احوال اور نہ گفتہ پا بھی 
  کہ ٹھنڈی راکھ میں حدت ابھی پیدا ہوئی ہے

●●●
  کلام: ممتاز ملک 
مجموعہ کلام:
میرے دل کا قلندر بولے 
اشاعت:2014ء
●●● 
100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں