غور کیجیئے/ کوٹیشنز ۔ چھوٹی چھوٹی باتیں

غور کیجیئے

ہماری اردو زبان کو ہماری سبھی معروف شخصیات کو درست کرنے کی ضرورت ہے ۔
غور کیجیئے کہ اپنی قومی زبان کا اکثر مذاق ہماری اردو بولنے کی دعویدار کمیونٹی ہی بناتی ہے سو پلیز اس کی تصحیح کیجیئے۔ جیسے
جذبہ + جذبات
لفظ +الفاظ
خیال + خیالات
کمال + کمالات
حال + حالات
تصویر + تصاویر
ایسے ہی بیشمار الفاظ کا قتل مت کیجیئے ۔ سو سیکھنے کی اور اسے استعمال میں درست طریقے سے لانے کی عادت اپنائیے۔

(چھوٹی چھوٹی باتیں)
(ممتازملک۔پیرس)

●●●

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں