آگے بڑھنے کاجنون/ کوٹیشنز ۔ چھوٹی چھوٹی باتیں

آگے بڑھنے کا جنون

آگے بڑھنے کے جنون میں لوگ اکثر

کبھی کردار سے گر جاتے ہیں ،

کبھی گفتار سے گر جاتے ہیں ،

اورکبھی نظروں سے ہی گر جاتے ہیں ۔۔

شاید انہوں نے سنا نہیں کہ

 نہ وقت سے پہلے کسی کو کچھ ملتا ہے۔۔۔

 اور نہ نصیب سے زیادہ کوئی پا سکتا ہے ۔   

               (چھوٹی چھوٹی باتیں)   

                   (ممتازملک.پیرس)

●●●

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں