ماں اتنی اہم کیوں؟ کوٹیشنز

جانتے ہیں کسی انسان کے لیئے ماں اتنی اہم کیوں ہوتی ہے؟اس لیئے کہ وہ اسے ہمیشہ یہ احساس دلاتی ہے کہ وہ دنیا کا سب سے اہم اور خاص انسان ہے۔

 (چھوٹی چھوٹی باتیں)           

   (ممتازملک.پیرس )    

●●●

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں