لفظی شعری مقابلہ/ اعزازات

“وارث”

السلام علیکم
معزز اراکین رزلٹ سلسلہ لفظی شاعری میں لفظ #وارث پر شاعری مقابلہ کے ساتھ انتظامیہ حاضر ہے
آپ سب کی لائیکس کے مطابق
پہلی پوزیشن.. Mahrukh Naz
دوسری پوزيشن… Faisal Shabbir
تیسری پوزیشن.. ریحان ملک Samina Baig انزلنہ علی
Mahera Begume Mobin Khan

……………. #شعراء__گروپ…………..

پہلی پوزیشن….. Mumtaz Malik

میں غم کی وارث جنم جنم سے
 مجھے وراثت میں غم ملا ہے
تمام بیٹوں کو مال و زر اور
پسند سے ہی صنم ملا ہے
(ممتازملک۔پیرس)


دوسری پوزيشن.. قائد اقبال میر
تیسری پوزیشن.. Munazza Sahar
آپ سب کو مقابلہ جیتنے کا مبارکباد پیش کرتے ہیں
شرکاء محفل کا انتظامیہ تہہ دل سے مشکور ہے

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں