خواب اور آئینے/ کوٹیشنز ۔ چھوٹی چھوٹی باتیں

لوگ خواب بیچتے ہیں اورمیں آئینے۔۔۔

جو ان خوابوں کو توڑ دیتے ہیں

سو مجھ پر پتھر زیادہ برستے ہیں

کہ انہیں اصلی صورت  دیکھنے پر مجبور جو کرتی ہوں ۔۔۔     

  (چھوٹی چھوٹی باتیں)       

    ( ممتازملک۔پیرس)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں