موذن اور لکھاری/ کوٹیشنز

موذن اور لکھاری

موذن کا کام ہے اذان دینا ، نماز پڑھانے کے لیئے لوگوں کو گھروں سے جبرا لیکر آنا نہیں ۔ اسی طرح لکھنے والے کا کام ہے نیک و بد کی رہنمائی کرنا ، جبرا کسی کو سمجھنے پر مجبور کرنا نہیں ۔ 

   (چھوٹی چھوٹی باتیں)   

        (ممتازملک.پیرس)

●●●

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں