اللہ سے مذاق / کوٹیشنز۔ چھوٹی چھوٹی باتیں

اللہ سے مذاق

ہماری قوم کا المیہ جانتے ہیں کیا ہے؟

@ یہ کہ نہ ہم کسی کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں۔

@ نہ ہم کسی کو سراہنے میں فراخدل ہیں۔

@ نہ ہم کسی کے شکر گزار ہوتے ہیں۔

@ نہ ہم کسی سے معافی مانگتے ہیں۔

@ نہ ہم کسی کی عزت ہوتے دیکھ سکتے ہیں ۔

@ نہ ہم کسی کی تعریف کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ۔

مان لیں کہ ہم بخیل بھی ہیں منافق بھی ہیں اور جھوٹے بھی

لیکن انتظار کرتے ہیں کہ اللہ کی رحمتیں بس ہمیں پر نازل ہونی چاہییں ۔۔۔یعنی اللہ سے بھی مذاق

استغفار رررر

   (چھوٹی چھوٹی باتیں)

       (ممتازملک ۔ پیرس)

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں